Ur topic Latifabad was approved with this note and outline
لطیف آباد کس طرح سے حیدرآباد شہر سے مختلف ہے؟ یا لطیف آباد اور پرانے شہر میں فرق کیا ہے؟
رہن سہن، تعلیم، کھاناپینا، کاروبار وغیرہ۔
تھوڑا سا یہ بھی ذکر کہ لطیف آباد کسی اور کب آباد ہوا۔ اس میں بڑی بڑی تبدیلیاں کب آئیں؟
اس کو رپورٹنگ بیسڈ ہونا چاہئے۔ جن جن سے بات کرو اس کا دو تین الفاظ میں تعارف ہونا چاہئے۔ بات چیت کے دوران دلچسپ جملے نوٹ کرو اور انہی کو بیان کرو۔
فیچر دراصل معلومات کا غیر رسمی طریقے سے بیان کرنا ہوتا ہے۔ اس کا بنیادی کام تفریح مہیا کرنا ہوتا ہے۔ لہٰذا معلومات کو دلچسپ انداز میں لکھنا ہوگا۔
رہن سہن، تعلیم، کھاناپینا، کاروبار وغیرہ۔
تھوڑا سا یہ بھی ذکر کہ لطیف آباد کسی اور کب آباد ہوا۔ اس میں بڑی بڑی تبدیلیاں کب آئیں؟
اس کو رپورٹنگ بیسڈ ہونا چاہئے۔ جن جن سے بات کرو اس کا دو تین الفاظ میں تعارف ہونا چاہئے۔ بات چیت کے دوران دلچسپ جملے نوٹ کرو اور انہی کو بیان کرو۔
فیچر دراصل معلومات کا غیر رسمی طریقے سے بیان کرنا ہوتا ہے۔ اس کا بنیادی کام تفریح مہیا کرنا ہوتا ہے۔ لہٰذا معلومات کو دلچسپ انداز میں لکھنا ہوگا۔
Outline and instructions are not followed.
Make reporting based, with interesting and informative comments from related people (those those people and their status)
Write in interesting manner as some samples on group are available for reference.
Do not write "Ab hum baat krty hn" etc
File name is wrong and is sent in inpage's template format. We have to take extra effort and convert it. Do not send in BO1 format, but only in inpage.
Some fotos will also required. Mind it not to insert foto in text file
Observe proper paragraphing
Observe proper paragraphing
Referred back, follow instructions. can file till March 19
فیچر ٹوپک
لطیف آباد میں مختلف خوبیاں اور اچھے اثرات
عائشہ محمد اسلم
رول نمبر : 2K20/MMC/9
لطیف آباد پہلے ایک جنگل اور پہاڑی علاقہ تھا جہاں لوگ مٹی والے گھر بناکے رہا کرتے تھے۔ جس کی چھتیں، چٹائی پر ریت کی ہوا کرتی تھیں۔ اور یہ گھر ٹھنڈے ہوا کرتے تھے اور کچھ لوگ پہاڑی علاقوں پر پتھروں کے گھر بناکر رہا کرتے تھے لطیف آباد اپنے پہاڑی علاقوں کی وجہ سے مشہور ہوا۔ سب سے پہلے اس پہاڑی علاقے پے ایک شخص آکے رہا جس کا نام " شاہ عبدالطیف بھٹائی "تھا "شاہ عبدالطیف بھٹائی"کی وجہ سے اس جگہ کی پہچان بنی۔ اور اس جگہ کو انہیں لطیف کے نام پر لطیف آباد نام رکھا گیا "شاہ عبدالطیف بھٹائی "کی وجہ سے دنیا میں حیدرآباد شہر میں لطیف آباد کو اپنی حیثیت و مقام اور پہچان حاصل ہوئی۔
Following para is irrelevant
حیدرآباد شہر میں لطیف آباد مشہور ہونے کے کچھ مقامات یہ ہیں "کچا قلعہ، پکا قلعہ، ٹھنڈی سڑک، رانی باغ کی عید گاہ، عبدالوہاب صاحب کا مزار، ریڈیو پاکستان، پریس کلب اور ایشیاء کا سب سے بڑا بازار " یہ سب مشہور مقامات موجود ہیں جس کی وجہ سے لطیف آباد بہت مشہور ہے "اب ہم بات کرتے ہیں "کچے قلعے اور پکے قلعے سے جنگ کے دوران ہم نے یہاں سے اپنا دفع کیا ٹھنڈی سڑک اور بھی اس لیئے زیادہ مشہور ہے کہ یہ ٹھنڈی سڑک کا علاقہ اور یہاں کے گھر بہت ٹھنڈے اور پرسکون رہتے ہیں۔ رانی باغ بچوں، بڑوں کیلئے ایک اچھی تفریح گاہ ہے اور یہاں چڑیا گھر، بچوں کیلئے پلے گراؤنڈموجود ہے۔ رانی باغ کی عیدگاہ یہ اس لیئے مشہور ہے کہ اس عیدگاہ پے سالوں سال کی عید الفطر اور عید الحضیٰ کی نماز کی جاتی ہے عبدالوہاب صاحب جیلانی رحمتہ اللہ علیہ ان کا ایک اپنا مقام ہے۔ انہی کے مزار سے دنیا بھر کے لوگ شفاء و صحتیابی اور فیض حاصل کرتے ہیں "اب بات کی جائے ریڈیو پاکستان اور پریس کلب " کی تو لطیف آباد شہر میں بہت بڑے اور اچھے ماحول کا ریڈیو اسٹیشن موجود ہے جہاں سے دنیا بھر کی خبروں سے باخبر کیا جاتا ہے۔ اور حیدرآباد شہر میں بڑے بڑے فنکار فلم انڈسٹری کو دیئے ہیں۔ "فنکار کے نام" محمد علی، مصطفی قریشی، شاہ نوازوغیرہ وغیرہ۔ حیدرآباد شہر میں مشہور پریس کلب موجود ہے جہاں پے لوگوں کے ہر نوٹس کا احتجاج کیا جاتا ہے "اب ہم بات کریں "
لطیف آباد میں اچھے بڑے بہت پرسکون ماحول کے بازار موجود ہیں۔ اسی بازار میں دنیا بھر کے لوگ بڑے بڑے بازار چھوڑ کر لطیف آباد کے بازاروں میں تشریف لاتے ہیں۔
(اب ہم بتاتے ہیں کہ لطیف آباد اور دوسرے شہروں سے کیوں مختلف ہے)لطیف آباد شہر میں ایسا بہت کچھ موجود ہے جو کہ اور دوسرے شہروں میں موجود نہیں۔ یہاں پر ہر چیز کی سہولت موجود ہے۔ (مثلاً)ٹرانسپورٹ، تعلیمی ادارے، کھانے پینے، کاروبار ہر کلچر کے رہن سہن اور اچھے بڑے صاف ستھرے گھر، سلجھے ہوئے پڑھے لکھے لوگ موجود ہیں۔ جس کی وجہ سے اور دوسرے شہروں سے ہمارا لطیف آباد شہر بہت مختلف کہلاتا ہے۔ ہمارے اس لطیف آباد شہر کراچی جیسے اور دیگر شہروں سے زیادہ خوشگوار اور نمی والی ہوائیں پائی جاتی ہیں لطیف آباد شہر میں 4قسم کے موسم ہوتے ہیں۔ موسم یہ ہیں "سردی، گرمی، خزا، بہار"یہ سب موسموں میں شامل ہیں۔ "اب ہم بات کرتے ہیں "لطیف آباد کے ماحول کی لطیف آباد کی گلی گلی علاقے، سڑکیں اور چلنے پھرنے والے راستے بہت بہت پرسکون اور کشادہ ہیں لطیف آباد شہر کے ماحول میں یہاں کسی قسم کی کہیں بھی کوئی افراء تفریحی نہیں۔ یہاں کی آب و ہوا کی بات کریں تو یہاں کی آب و ہوا اور ماحول بہت ہی خوشگوار ہوتے ہیں جس کی وجہ سے یہاں کے رہائشی لوگوں کو کسی قسم کی مشکلات یا کوئی تکلیف پیش نہیں آتی لطیف آباد شہر کی اپنی پہچان کچھ یہ بھی ہے کہ لطیف آباد شہر میں کچاقلعہ، پکا قلعہ یہ تاریخ کا حصہ رہا ہے۔" اب اگر ہم بات کریں "لطیف آباد کے تعلیمی اداروں کی لطیف آباد میں یہاں تعلیمی نظام بہت آلہ ہے یہاں کے کے تعلیمی اداروں کے پرنسپل، انچارج، ہیڈ ماسٹر، پیون بہت ہی اچھے اور حسن سلوک سے پیش آتے ہیں کہ چھوٹے چھوٹے ننے منے بچے اور بڑوں کی اچھی اور درست رہنمائی کرتے ہیں لطیف آباد میں گورنمنٹ اسکولز، کالجز، یونیورسٹیزہونے کے اچھے اثرات یہ ہیں کہ لطیف آباد میں کچھ لوگ ایسے بے بس مجبور لاچار اور پریشان حال ہیں جوکہ تعلیمی اداروں کی فیس اور دیگر اخراجات برداشت نہیں کرسکتے تو اسی کے سبب گورنمنٹ تعلیمی ادارے ہونے سے یہ لوگ وہاں آکے اچھی اعلیٰ تعلیم حاصل کرتے ہیں تعلیم مکمل ہونے کے بعد اچھی نوکری یا اچھا کاروبار کرتے ہیں یہ خود پریشان اور تنگدستی کا سامنا کرکے یہاں تک آئے یہاں ہمارے گورنمنٹ تعلیمی ادارے سے تعلیم حاصل کرکے یہ اپنے گھروں کو سپورٹ کرتے ہیں اور اپنے گھروں کو چلاتے ہیں۔ اور اسی تکلیف، پریشانی، تنگدستی سے باہر نکلتے ہیں اسی کے ساتھ یہ اپنی زندگی ہنسی خوشی گزر بسر کرتے ہیں "اب ہم بات کرتے ہیں " لطیف آباد کے بازاروں اور شاپنگ مالز کی لطیف آباد شہر میں یہاں کے بازار ہر لحاظ سے اور ان بازاروں میں ہر چیز پہننے اوڑھنے، سجنے سنورنے اور یہاں کی خواتین کے ہار سنگھار اور گھر کی دیگر اشیاء بہت اچھی کم پیسوں میں موجود ہوتی ہیں۔ یہ کچھ شاپنگ مالز کا ذکر کریں شاپنگ مالز کے ماحول اور یہاں کی افراء تفریح پے نظر ثانی کریں تو لطیف آباد کے سب ہی مالز کا ہر لحاظ سے ماحول اچھا، پرسکون اور خوشگوار والا ہے۔ میں لطیف آباد کے بہت اچھے اور بڑے بالی ورڈ مال کے اندر کی کہانی بتاؤں تو کچھ یہ ہے کہ بالی ورڈ ماحول بہت صاف و شفاف ہے اور وہاں کوڑا کرکٹ گندگی کا کوئی نام ونشان نہیں۔ یہاں بالی ورڈ مال کے باہر پارکنگ نظام بہت اچھاہے۔ سیکورٹی نظام ہر بات کا خیال رکھنے کیلئے اپنی اپنی حفاظت کیلئے سیکورٹی نظام بہت زبردست ہے۔ اگر آپ کسی آؤٹ لیٹ پر جاتے ہیں تو وہاں کے ڈیلر اور کیشیئر بہت اچھے سے آپ کو پروٹوکول دیتے ہیں۔ وہاں کے ریسیپشننسٹ آپ کا بہت اچھے سے ویلکم کرتے ہیں وہاں جاکے آپ کو اپنے بچوں کیلئے کوئی پریشان نہیں ہونا پڑتا۔ آپ آرام سے خریدو فروخت کرکے وہاں اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کرسکتے اور ساتھ میں فیملی کے کچھ کھاپی سکتے ایسے میں آپ کی خریدی بہت اچھی اور انجوائے منٹ کے ساتھ آرام سے کسی قسم کی فکر کے بغیر ہوتی ہے۔ یہاں بالی ورڈ مال میں ایک ساتھ ہی آپ کو ہر چیز میسر ہوتی ہے۔ "بات کرتے ہیں اب ہم کھیل کے میدان کی "حیدرآباد شہر کے لطیف آباد میں اچھے بڑے صاف ستھرے پرسکون والے ماحول کے دو کھیل کے میدان موجود ہیں -1ایک افضال گراؤنڈ، -2 دوسرا باغ مصطفی گراؤنڈ ان دونوں گراؤنڈوں میں لوگ الگ الگ ایریئے سے سیرو تفریح اور چھوٹے بڑے سب ہی اپنی چھٹی والے دن گھروں سے نکل کے ان کھیلوں کے میدان میں آتے ہیں۔ اپنے الگ الگ کھیلوں کے رنگ بکھیر تے ہیں جس سے وہ خوب لطف اندوز ہوتے ہیں۔ انہی گراؤنڈز میں کافی اچھی بڑی تعداد میں لوگ ورزش کیلئے بھی آتے ہیں ورزش کرکے لوگ اپنے آپ کو سکون اور ٹینشن فری محسوس کرتے ہیں یہاں آکے لوگ ترو تازہ ہوا لے کے اس کھلی فضاء میں بہت اچھا محسوس کرتے ہیں۔ ان سب خوبیوں کی وجہ سے "ہمارا پیارا لطیف آباد "اور دوسرے شہروں سے بہت مختلف اچھے ماحول اور پرسکون والا ہے۔