Monday, February 17, 2020

Aisha Aslam Article Urdu MA 09

No para graphing
Article or feature?

غیر ضروری کاما نہ لگائیں۔ حادثات کی تعداد لکھیں لیکن اس کا کوئی  مستند ذریعہ لکھیں۔ حادثات میں پچیس ہزار لوگ مر جاتے ہیں؟؟ کیسے معلوم؟ شادیوں کی تعداد کہاں سے لائے ہیں وہ ذریعہ لکھیں۔ جو چیز کہہ رہے ہیں اس کا ثبوت  ہونا چاہئے۔ 

سندھ میں ٹریفک جام وجہ سے نقصانات اور مضراثرات

                :      عائشہ   محمد اسلم
رول نمبر                  :        2K20/MMC/9     
سندھ میں ٹریفک جام کی وجہ سے انٹرویو میں لیٹ ہونے کے اثرات کچھ یہ ہیں ۔آج انٹرویووالے دن میں انٹرویو کے لیئے گھر سے نکلا/نکلی اور اسی بر وقت جس سڑک سے میرا زگزر تھا و ہیں قریب گتے کی فیکٹری میں لگی آگ کی وجہ سے ٹریفک بہت جام تھا جس کی وجہ سے ٹریفک کو بحال ہو نے میں ڈیڑھ گھنٹہ لگا اس صورت میں مجھے جاب انٹرویو میں پہنچنے کیلئے بہت دیر ہو ئی دفتر میں جاب انٹرویو شروع ہو چکا تھا ٹریفک  جام ہو نے کی صور ت میں پہلے ہوہی ٪2میرے نمبر کاٹ لئے گئے پھر مجھے انٹرویو کے کمرے میں بلا گیا سیٹ پر بیٹھتے ہی میرے تعارف کے بعد پہلا سوال مجھ سے  پو چھا گیا کہ آپ کا نام اول نمبر پر پکا را گیا تھا جب آپ  کہا ں تھے /تھیں آپ کو جاب انٹر ویومیں دیر سے آنے کی کیا وجہ ہے آپ کو ٹائم سے پہلے دفتر میں موجود ہو نا چاہیے تھے میں نے سر کی بات سننے کے بعد میں نے تسلی بخش جواب دیا کہ میرے گھر سے نکلنے کےبعد جس سڑک سے میر اگزر تھا وہاں قریب ہی گتے کی فیکڑی میں لگی آگ کی وجہ سے مجھے آنے میں بہت تا خیر ہوئی اس وجہ سے میرا نام جاب انٹر ویوکی میرٹ لسٹ سے خارج کر دیا گیا ۔(''اس کا ریشو'') 3پوسٹ پر 12 امید وار آنے تھے جس میں ٹر یفک جام مسئلے کی وجہ سے 5امید وار جلدی آنے کی وجہ سے جاب   انٹر ویو کی سیٹ سنبھالنے سے قا صر رہے ۔ ''اب اگر ہم سندھ میں ٹر یفک جام پر مزید نظر ڈالیں تو طالباء کا اسکول  کالجز ، یو نیورسٹیز میں دیر سے پہنچنے کے نقصا نات اور مستقبل میں ہونے والے مضر اثرات ''ٹر یفک جام ہونے کے سبب طالبات اکثر کلاس میں دیر سے پہنچنے کے اور دیر سے کلاس میں پہچنے کی وجہ سے اور طالبات جب گھر سے نکلتے ہیں اس کا اسکول ، کالج 20منٹ کی دوری پرہو تا ہے یہ راستہ کچھ ہی دیر میں طے کیا جا سکتا ہے لیکن ٹر یفک جام ہونے کی وجہ اور پھر سٹرکوں کی بہت خستہ حالت ، سٹر کو ں کی ٹو ٹ پھوٹ ہو تی ہے طالبا ت اسکو ل ، کا لجزسے قبل تھو ڑی دور ہو تا ہے تو آگے گٹر ابلے ہوئے ہوتے پانی انتہا کا بھرا ہوا ہوتا ہے جس کی وجہ سے طالبات کواسکول ، کالجز ٹائم پر پہنچنے کے بجائے وہ 25 منٹ یا کچھ اور منٹ دیر سے پہنچتا ہے تو اسکول، کالجز کے پرنسپل اسے سزادیتے ہیں سندھ میں ٹریفک جام کی وجہ سے ان طالبات کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ ان کی کلاس کا پہلا پیریڈ یعنی پہلا لیکچر نکل جاتا ہے جس میں ان کی پڑھائی کا بہت حرج ہوتا ہے جس کی وجہ سے اسی کلاس ٹیچر کے امتحان میں نمبر کم اٹھاتے ہیں اور اسی کلاس ٹیچر کے سبجیکٹ کی معلومات ہمیں بہت کم ہوجاتی ہے۔"اب ہم بات کرتے ہیں سندھ میں ٹریفک جام مسئلے کو نظر ثانی کرتے ہوئے انسانی جان کھودینا"دن پیر کا تھا گھر میں شادی کی دھوم مچی ہوئی تھی کہ گھر میں آئے مہمان کو اچانک ہتھیلی میں درد ہوا اس کو ہم قریبی ڈاکٹر کے پاس لے جا رہے تھے کے گلی میں چھوٹے بچوں کارش  اور اوپر سے گلی میں کافی جمپس  اور چھوٹی گلی اور اسی میں ٹوٹ پھوٹ ہونے کی وجہ سے قریبی ڈاکٹر ہونے کے باوجود ہم دیر سے پہنچے ٖٖڈاکٹر نے مریض کو دیکھ کر بولا کہ ایمرجنسی کیس  ہے اسے لال بتی لے جائیں- ہم نے ایمبولینس کو کال کی کہا کہ ''پکا قلعہ دو قبر کے نزدیک مکان نمبر132'' پر پہنچ جا ئیں ایمبولینس کے انچارج نے کہا کہ ہم 10 منٹ میں بھیجتے ہیں یہاں  مر یض کی حا لت مزید خراب ہورہی تھی کہ ٹر یفک جام کی وجہ سے 10 منٹ میں پہنچنے والی ایمبولینس کو پہنچنے میں 20منٹ لگے پھر ایمبولینس مر یض کو لال بتی لیکر جاتی ہے مر یض کو ایمر جنسی میں پہنچاتے ہی ایمر جنسی ڈاکٹر چیک کرتا ہے اور پوری کو شش کے با وجود مر یض اپنی جان کی بازی ہار جاتا ہے ۔ اس ٹریفک جام کی وجہ سے کتنے ہی انسان جو اپنی جان کی بازی ہار جاتے ہیں ۔سند ھ میں ٹیفک جام ہونے کی صورت میں ہم اپنے '' پیا رے عزیزوں '' کو کھو دیتے ہیں اسی ٹریفک کے سبب جس گھر میں شادی کی خو شیوں کی دھوم دھام تھی وہا ں اب ہر آنکھ اپنے پیا رے کو کھو دینے کے غم میں نم ہے۔ '' اس کا ریشو''سال میں 10ہزار شادیاں ہوتی ہیں اسی دوران سند ھ میں ٹریفک جام ہونے کے سبب اٹیک ، حادثات ، ایکسیڈینٹ اور دیگر وجوہات کی وجہ سے 25 ہزار لوگوں کی جان چلی جاتی ہیں ''نوٹ'' سب سے پہلے گو رنمنٹ کو چاہیے کہ ٹریفک جام مسئلے کو نظر انداز نہیں کیا جائے اور گو رنمنٹ کا چاہیے کہ اس مسئلے کو جلد سے جلد حل کر وایا جائے ۔ تاکہ عوام کو مزید پر یشانی کا سامنانہ کر نا پڑے ۔ امید کرتے ہیں کہ ہماری اس درخواست پر خاص طور پر عمل فر ما کر ہمیں شکریہ ادا کرنے کا موقع فر اہم کر ینگے ۔ 

No comments:

Post a Comment