Thursday, July 30, 2020

Qirat khan انٹرنشپ کیوں ضروری ہے


Qirat khan MMC-42 Video Review

قراُت خان                                                                   

رول نمبر: 42

ایم اے پریویز

 

انٹرنشپ کیوں ضروری ہے

https://www.youtube.com/watch?v=PIfgIAo555U&t=487s

انٹرنشپ تجربہ حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے انٹرنشپ آپ کو یہ بتا تی ہے کہ آپ نے زندگی میں کرنا کیا ہے انٹرنشپ وہ تربیتی پروگرام ہیں جو ملازمت کاروبار کی شروعات کرنے سے قبل کالج یا یونیورسٹی کی طلباء کی تربیت کے لیے ہوتا ہے انٹرنشپ ملازمت یا کاروبار کا وہ تجرباتی پہلو ہے جس سے گزرے ہوئے کوئی نوجوان عملی زندگی میں کامیاب نہیں ہوسکتا کیوں کہ عملی زندگی میں کسی بھی شعبے میں کام کو بہتر انداز میں کرنے کے لیے تجربہ ضروری ہوتا ہے

 

اگر آپ کسی بھی ادارے میں جاب کے لیے اپلائی کریں تو سب سے پہلے سوال تجربے کا ہی کیا جاتا ہے چاہے وہ تجربہ چند ماہ کا ہی کیوں نہ ہو اس چند ماہ کے تجربے سے کسی بھی جاب مارکیٹ کو سمجھنے کے لیے تین ماہ سے ایک سال کا عرصہ درکار ہوتا ہے جسے انٹرنشپ کا نام دیا جاتا ہے

 

جب بھی شاگرد جاب کےلیے جاتے ہیں تو ایمپلائےجو ہے وہ تین سے چار چیزوں کو نظر میں رکھتا ہے

آپ نے جو انٹرنشپ کی ہے وہ کیا ہے اور کس ادارے میں کی ہ

آپ نے کوئی رضاکارانہ کام کیا ہے یا نہیں

معاشرے میں آپ کا انٹر ایکشن کیا ہے

آپ کوجاب کا پہلے سے تجربہ ہے یا نہیں

 

·     صلاحیتوں کا عملی اظہار

انٹرنشپ  گریجویشن کے دوران حاصل کی جانے والی تعلیم معلومات اور صلاحیتوں کے عملی اظہار کا ایک بہترین موقع فراہم کرتی ہے اگرچہ علم کی اہمیت اپنی جگہ قائم ہے لیکن اس میں اضافہ تب ہی ممکن ہے جب اس علم کو عملی طور پر ثابت بھی کیا جائے انٹرنشپ پروگرام کے ذریعے طلباء و طالبات کو اپنے کیریئر کی سیڑھی پر پہلا قدم رکھنے مختلف اداروں میں کام کے طریقے کار کو سمجھنے اور اپنی قائدانہ صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد دیتی ہے

 

 قرات خان

رول نمبر :42

ایم اے پریویز

اخبار اور میگزین میں فرق

 

 https://www.youtube.com/watch?v=A3GHa7RFEVU&t=214s

ان دونوں کا جو مین کام ہے وہ یہ ہے کہ انفارمیشن دینا  لیکن انداز دونوں کے الگ الگ ہے اخبارات میں آرٹیکل ہوتے ہیں کرنٹ ایشو  ہوتے ہیںجب کہ میگزین میں  لمبے لمبے آرٹیکل ہوتے ہیں

جس طرح نیوز پیپر آن لائن پڑھ سکتے ہیں اسی طرح میگزین بھی آن لائن پڑھ سکتے ہیں ہر ہاتھ میں  موبائل ہونے کی وجہ سے لوگ میگزینز خرید کر پڑھنے کے بجائے آن لائن پڑھنا پسند کرتے ہیں میگزینز بہت طرح کے ہوتے ہیں کھیل،  بیوٹی ، سوال جواب،  شہر کی ہل چل ، میوزک ، مستی ، تعلیم ، شاعری ، ریلیشن شپ

میگزین مہینے میں بھی شائع ہوتی ہے اور ہفتے میں بھی شائع ہوتی ہے اور ان کا انداز انفارمل ہوتا ہے بڑی بڑی تصویریں ہوتی ہیں اس میں اورذاتی خیالات  زیادہ ہوتے ہیں

قیمت

اخبار : اخبار کی قیمت کم ہوتی ہے تاکہ ہر کوئ اسانی سے پڑھ سکے

میگزین: اسکی قیمت زیادہ ہوتی ہے بہ نسبت اخبار کے

اجزا/مواد

اخبار:  اس میں خبریں ہوتی ہیں روزمرہ کی  مختلف جو واقعات ہو رہے ہوتے ہیں

میگزین: اس میں مخصوص مواد ہوتا ہے

تصویریں

  اخبار میں تصویریں کم ہوتی ہیں

  میگزین میں تصویریں زیادہ ہوتی ہیں

ڈیزائن/ نقشہ

میگزین اور اخبار دونوں کی ترتیب یعنی ( لے آؤٹ ) ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں

انٹرٹینمنٹ

اخبار میں انٹرٹینمنٹ کم ہوتی ہے جب کہ میگزین میں انٹرٹینمنٹ زیادہ ہوتی ہے

 

میگزین رائٹنگ اسٹائل

اس میں تخلیقی ایجادی، جدت ، مہارت،  قابلیت ، مددگار زیادہ ثابت ہوتی ہے آپ میگزین میں کوئ ایسا پیس لکھ سکتے ہیں جو یادگار رہےاس میں زبان بہت انپورٹنٹ ہے کہ وہ حرف بہ حرف ہو کے لوگوں جے سمجھ آئے

Practical work carried under supervision of Sir Sohail Sangi

Department of Media and Communication studies University of Sindh, Jamshoro


#QiratKhan, #SohailSangi 

No comments:

Post a Comment